حوزہ/ تنزانیہ کے صوبہ پوانی کے شہر کیبہا میں یومِ عاشورہ کے موقع پر سینکڑوں شیعہ مؤمنین نے جلوسِ عزا میں شرکت کر کے حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ عزاداروں نے امن، انصاف اور ظلم کے خلاف جدوجہد کے پیغامات پر مشتمل پلے کارڈز اٹھائے، جبکہ علمائے کرام نے عاشورا کو ایثار، صبر، عدل اور انسانی اقدار کی تعلیم دینے والا عظیم پیغام قرار دیا۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: امام جماعت کے رکوع میں جاتے وقت جماعت میں شامل ہونا
حوزہ؍پہلی اور دوسری رکعت میں کوئی حرج نہیں رکھتا لیکن تیسری اور چوتھی رکعت میں احتیاط یہ ہے کہ صبر کرے اور رکوع میں اقتدا کر کے جماعت میں شامل ہو۔
-
عطر حدیث:
تو تو میں میں دوستی کو نابود کردیتی ہے
حوزہ|زیادہ بحث اور بے جا بحث، تو تو میں میں، پرانے، قدیمی، طولانی اور مضبوط رشتوں کو لمحوں میں نابود کر دیتی ہے۔ دوستی، رشتوں اور روابط کو احترام، عزّت،…
-
مختلف ممالک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
حوزہ/ عرب، یورپ اور لاطینی امریکہ کے بعض ممالک میں بیت المقدس اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
-
غزہ کی حمایت میں یمن کے دارالحکومت میں زبردست مظاہرہ، لاکھوں افراد نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے
حوزہ/ یمن کے دارالحکومت میں لاکھوں افراد اور دیگر شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہروں میں فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں اپنے موقف کا اعادہ کیا اور…
-
حجت الاسلام سید عز الدین الحکیم کی وفد کے ہمراہ ادارہ منہاج الحسین آمد؛
زائرین اور نجف اشرف میں طلبہ کے لئے تعلیمی ویزہ و اقامہ میں آسانی کی تجاویز
حوزہ/ تقریب میں پاکستان اور عراق کے آپس میں مزید تعلیمی، سیاسی، سماجی اور اقتصادی تعلقات کی بہتری پر زور دیا گیا اور زائرین اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے…
-
ایران میں تین ہفتوں میں مسلسل تین دہشت گرد حملے
حوزہ/ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران ایران کے تین شہروں شیراز، اصفہان اور ایذہ میں تین دہشت گردانہ حملے ہوئے جن میں خواتین اور بچوں سمیت 24 افراد شہید اور درجنوں…
-
فلسطین کی حمایت میں پورے ایران میں مظاہرے، غزہ میں جاری نسل کشی کی شدید مذمت
ایران میں عوام کی طرف سے مختلف مواقع پر صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینی عوام کے حق میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کئے جارہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں شیعوں پر کریک ڈاؤن؛ پھانسیوں میں غیرمعمولی اضافہ
حوزہ/ عالمی حالات اور غزہ کی جنگ کے سائے میں سعودی اور بحرینی حکومتوں نے شیعہ شہریوں کے خلاف دباؤ اور ظلم میں بے تحاشہ اضافہ کر دیا ہے۔ ان دنوں آل سعود…
-
میناب میں شہید بچوں کی یاد میں ممبئی میں خصوصی کانفرنس آج منعقد ہوگا
حوزہ/ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی حالات خصوصاً میناب میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور جنگوں میں بچوں…
آپ کا تبصرہ